بلال کریمی
Appearance
مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) جو بلال کریمی کے نام سے مشہور ہیں۔ ایک افغان طالبان کا سیاسی اور سرکاری ملازم ہے۔ 25 اکتوبر 2021 سے احمد اللہ وثیق اور انعام اللہ سمنگانی کے ساتھ امارت اسلامیہ افغانستان کے ایک باضابطہ نائب مرکزی ترجمان ہیں۔[1][2] کریمی طالبان کلچرل کمیشن کے رکن بھی ہیں۔[3] وہ اس سے قبل طالبان کے ترجمان کے طور پر کام کر چکے ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "د اسلامي امارت د ویاند لپاره درې مرستیالان ویاندویان وټاکل شول"۔ 25 اکتوبر 2021۔ 2021-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-04
- ↑ "ذبیح الله مجاهد او درې مرستیالان یې معرفي شول"۔ 25 اکتوبر 2021
- ↑ "Taliban Cultural Commission"۔ afghan-bios.info
- ↑ "طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا"